تقریباً 500 اسرائیلی خواتین نے غزہ جنگ ختم کروانے اور یرغمالیوں کی واپسی کی مہم شروع کر دی

Nearly 500 Israeli women launch campaign to end Gaza war and return hostages

تقریباً 500 اسرائیلی خواتین نے ’مدرز آن دی فرنٹ‘ کے نام سے ایک نیا اتحاد قائم کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اس اتحاد کا مقصد غزہ میں جاری جنگ کو ختم کروانا اور یرغمالیوں کی واپسی کے لیے مہم چلانا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ اتحاد 1997ء کی ’فور مادرز‘ مہم سے متاثر ہو کر تشکیل دیا گیا ہے، جس نے مئی 2000ء میں اسرائیلی فوج کو جنوبی لبنان سے نکلنے پر مجبور کرنے میں اہم کردار ادا کیا تھا۔

READ  وعدوں کی پاسداری لازم ہے، ایرانی وزیر خارجہ کا امریکا کیساتھ مذاکرات سے قبل باہمی احترام پر زور

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں