قطری وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے قطر میں حماس کے دفتر سے متعلق بیانات غیر ذمہ دارانہ اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہیں۔ بیان میں کہا گیا کہ نیتن یاہو کو اپنے اقدامات کا جواب دینا ہوگا۔
نیتن یاہو کو اپنے عمل کا حساب دینا ہوگا، قطری وزارت خارجہ






تبصرے بند ہیں