یو اے ای میں ہیٹ اسٹروک کا شکار خاتون کو کندھوں پر اٹھاکر نیچے اتارنے والے پاکستانی کے چرچے

Pakistani man who carried heatstroke victim on shoulders in UAE sparks controversy

راس الخیمہ کے پہاڑ پر غیر ملکی سیاح خاتون کی زندگی بچانے والے پاکستانی گائیڈ فیصی شلمانی کے متحدہ عرب امارات سمیت دنیا بھر میں چرچے ہو رہے ہیں۔

پاکستانی ہائیکر گروپ کے ساتھ راس الخیمہ کے ہائکنگ ٹریک پر تھےکہ گروپ کو اطلاع ملی کہ ایک خاتون اچانک بے ہوش ہو گئی ہے۔

پاکستانی گائیڈ نے ہیٹ اسٹروک کا شکار فلپائنی خاتون کو کندھوں پر اٹھایا اور تین گھنٹے میں دشوار گزار پہاڑی راستے سے نیچے اتارا۔

دشوار علاقے کے باعث ہیلی کاپٹر کے ذریعے خاتون کا ریسکیو ممکن نہ ہو سکا تھا۔

READ  بھارت: نومولود کے انتقال پر خاتون ڈاکٹر پر اسپتال میں بہیمانہ تشدد، گلا دبا کر مارنے کی کوشش

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں