پولینڈ کا اپنا پیٹریاٹ فضائی دفاعی نظام مشرقِ وسطیٰ بھیجنے سے انکار

Poland refuses to send its Patriot air defense system to the Middle East

پولینڈ نے اپنا پیٹریاٹ فضائی دفاعی نظام مشرقِ وسطیٰ بھیجنے سے انکار کردیا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولینڈ نے اپنا پیٹریاٹ فضائی دفاعی نظام مشرقِ وسطیٰ بھیجنے سے انکار کردیا ہے۔

اس حوالے سے پولش وزیرِ دفاع نے کہا کہ پیٹریاٹ بیٹریاں اور ان کا اسلحہ پولینڈ کی فضائی حدود اور نیٹو کے مشرقی محاذ کے دفاع کے لیے استعمال ہو رہا ہے۔

رپورٹس کے مطابق یہ اعلان ان میڈیا رپورٹس کے بعد کیا گیا جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ امریکا ایران کے خلاف جنگ میں ان سسٹمز کو استعمال کرنا چاہتا ہے۔

READ  تہران: اسکول پر امریکی حملے میں شہید بچیوں کی تصاویر تجریش اسکوائر پر آویزاں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں