امریکا میں نجی طیارہ گر کر تباہ، 8 افراد سوار

Private plane crashes in US, 8 people on board

امریکا کی ریاست مینے (Maine) کے شہر بینگور میں نجی طیارہ ٹیک آف کے دوران گر کر تباہ ہو گیا۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق طیارے میں 8 افراد سوار تھے جن کے حوالے سے فی الحال تفصیلات سامنے نہیں آئیں، واقعے کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔

رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا کہ حادثہ شدید برفانی طوفانی کے دوران پیش آیا، البتہ حادثے کی حتمی وجہ تاحال معلوم نہیں کی جاسکی۔

READ  حجاج کے تحفظ کیلئے جامع انتظامات، سعودیہ نے دفاعی نظام نصب کرنے کی ویڈیو جاری کردی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں