ملک کے 3 بڑے ائیرپورٹس پر امیگریشن منصوبے ‘ای گیٹس’ کے معاملے پر پیشرفت

Progress on immigration project 'e-gates' at 3 major airports in the country

ملک کے 3بڑے ائیرپورٹس پرامیگریشن منصوبے ای گیٹس کے معاملے پر پیشرفت ہوئی ہے۔

ابتدائی طور پر کراچی،لاہور اور اسلام آباد ائیرپورٹس پر ای گیٹس نصب ہوں گے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی ائیرپورٹ پرامیگریشن کےلیے ای گیٹس نصب کرنے کےلیےجگہ کاتعین کرلیا گیا ہے۔

ای گیٹس نصب ہونے سے مسافروں کا امیگریشن میں وقت بچے گا۔

READ  ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل آسٹریلوی ٹیم کی پاکستان آمد متوقع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں