کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس کو دو روز کے لیے منسوخ کر دیا گیا ہے۔
ریلوے حکام کے مطابق ٹرین آج اور کل پشاور روانہ نہیں ہوگی، جبکہ پشاور سے کوئٹہ آنے والی سروس بھی معطل کر دی گئی ہے۔
حکام نے وضاحت کی کہ جعفر ایکسپریس کی منسوخی بارشوں سے پیدا ہونے والی صورتحال کے باعث کی گئی ہے۔






تبصرے بند ہیں