کراچی میں مختلف علاقوں میں بارش کا امکان

Rain likely in various areas of Karachi

شہرِ قائد میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم جزوی طور پر ابر آلود رہنے اور تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں صبح اور رات کے اوقات میں ہلکی بارش یا بوندا باندی متوقع ہے۔ محکمہ نے یہ بھی بتایا کہ شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32 سے 34 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں سمندری ہوائیں 18 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 78 فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے.

شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 28.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا.

READ  نیوزی لینڈ کے وزیراعظم کرسٹوفر لکسن کی اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو پر شدید تنقید

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں