انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے نتائج کا اعلان 12 اکتوبر کو کیا جائے گا

results of Intermediate Part One

لاہور سمیت پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز ایک ہی دن نتائج اعلان کریں گے،پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیئرمینز نے فیصلہ کرلیا۔

لاہور میں 2لاکھ سے زائد طلباء نے امتحان میں شرکت کی تھی۔ انٹرپارٹ ون کے پرچوں کی مارکنگ ابھی تک کی جا رہی ہے۔

READ  پنجاب یونیورسٹی کے سٹوڈنٹس کا لاہور پریس کلب کے باہر احتجاج

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں