کراچی: دکان کے تالے توڑ کر ڈیڑھ کروڑ روپے کے رم اور ٹائر چوری

Rims and tires worth 15 million rupees stolen after breaking shop locks

کراچی کے علاقے ڈی ایچ اے فیز 2 میں دکان کے تالے توڑ کر ڈیڑھ کروڑ روپے کے رم اور ٹائر چوری کر لیے گئے۔

اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ چوری کے سامان سے بھری گاڑی شاہ لطیف ٹاؤن سے برآمد کر لی گئی ہے۔

پولیس کے مطابق 1 ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے جس سے تفتیش جاری ہے۔

READ  نیویارک: اسرائیل کیخلاف مظاہرے پر امریکی اداکارہ گرفتار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں