روس یورپ کو گیس سپلائی روکنے پر غور کرسکتا ہے: پیوٹن

Russia may consider cutting off gas supplies to Europe

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ ایران جنگ کے باعث توانائی کی قیمتوں میں اضافے کے بعد روس یورپ کو گیس سپلائی روکنے پر غور کرسکتا ہے۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ یورپی یونین روسی گیس اور ایل این جی پر پابندی لگانا چاہتی ہے۔

پیوٹن نے کہا کہ روسی گیس اور تیل پر پابندیاں لگیں تو روس کے لیے دیگر منڈیوں کا رخ کرنا فائدہ مند ہوسکتا ہے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق روسی توانائی پر یورپ کا انحصار کم ہونے پر ماسکو چین سمیت دیگر منڈیوں کی طرف بڑھ رہا ہے۔

READ  روز جان خطرے میں ڈال کر اسکول جانا، وائرل ویڈیو نے دل دہلا دیے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں