ایران امریکا تناؤ: ایران کی تیل سپلائی کے اثرات کم کرنےکیلئے سعودیہ نےتیل کی پیداواربڑھادی

Saudi Arabia increases oil production to reduce the impact of Iran's oil supply

ریاض: ایران امریکا تناؤ کے بعد تیل کی قیمتوں کے استحکام کے لیے سعودی عرب سرگرم ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کی تیل سپلائی کے اثرات کم کرنےکے لیے سعودی عرب نےتیل پیداواربڑھادی ہے۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ سعودی خام تیل پیداوار 3 سال کی بلند ترین سطح 70 لاکھ 30 ہزار بیرل یومیہ تک پہنچ گئی ہے۔

READ  ٹرمپ کا ایران کو جوہری معاہدے پر مجبور کرنے کیلئے محدود فوجی کارروائی پر غور

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں