کراچی: ناردرن بائی پاس پر سیکیورٹی گارڈ نے بھارتی نیولا مار ڈالا

Security guard kills Indian mongoose on Northern Bypass

کراچی کے نادرن بائی پاس پر ایک سیکیورٹی گارڈ نے بھارتی نیولا مار ڈالا۔

محکمۂ جنگلی حیات کے مطابق نیولے کو ممکنہ طور پر پالتو جانوروں کو نقصان پہنچانے کے خدشے کے پیشِ نظر مارا گیا۔

محکمۂ جنگلی حیات کے مطابق نیولا پاکستان، بھارت، نیپال اور جنوبی ایشیاء کے بعض دیگر علاقوں میں پایا جاتا ہے، یہ جانور انسانی آبادی کے قریب کوے، گلہری اور چڑیا کی طرح عام طور پر دیکھا جاتا ہے۔

محکمۂ جنگلی حیات کا کہنا ہے کہ نیولا ماحول دوست اور بے ضرر جانور ہے، اسے نہیں مارنا چاہیے۔

READ  پی آئی اےکے بوئنگ777 طیارےکی ونڈ شیلڈ پھر ٹوٹ گئی، طیارہ جدہ ائیرپورٹ پرگراؤنڈ ہوگیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں