جامعہ کراچی میں تدریسی عمل معطل، آج ہونیوالے تمام امتحانات ملتوی

Teaching at Karachi University suspended

جامعہ کراچی میں 2 مارچ کو ہونے والے تمام امتحانات ملتوی کردیے گئے ہیں۔

جامعہ میں آج تدریسی عمل معطل رہے گا، رجسٹرار جامعہ کراچی کے مطابق امتحانات کی نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ۔

دوسری جانب انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد میں آج کلاسز آن لائن ہوں گی۔

READ  ایرانی وزیر داخلہ کی لاہور آمد، علامہ اقبالؒ کے مزار پر حاضری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں