پیوٹن اور نیتن یاہو کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

Telephone conversation between Putin and Netanyahu

روسی صدرپیوٹن اور اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہوکےدرمیان ٹیلی فون پررابطہ ہواہے۔

کریملن کے مطابق صدر پیوٹن اور نیتن یاہو کے ہمراہ مشرق وسطیٰ کی صورتحال، صدر ٹرمپ کے امن منصوبے پرگفتگو ہوئی۔

کریملن کا بتانا ہےکہ دونوں رہنماؤں نے ایرانی جوہری پروگرام سے متعلق مسائل کا بات چیت سےحل نکالنےمیں دلچسپی کا اظہار کیا۔

کریملن کے مطابق پیوٹن اورنیتن یاہو کے درمیان شام میں مزید استحکام پربھی گفتگو ہوئی۔

READ  پیوٹن کا انڈیا میں تاریخی استقبال، بھارت کے روسی تیل خریدنے پر امریکی دباؤ کو کھلا چیلنج دے دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں