مشرق وسطیٰ میں کشیدگی: یو اے ای کا غیر مصدقہ معلومات شیئر کرنے اور آن لائن افواہیں پھیلانے کیخلاف انتباہ

Tensions in the Middle East

ابوظبی: مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے پیشِ نظر متحدہ عرب امارات نے غیر مصدقہ معلومات شیئر کرنے اور آن لائن افواہیں پھیلانے کے خلاف انتباہ جاری کر دیا۔

اماراتی سائبر سکیورٹی نے عوام سے اپیل کی ہے کہ معلومات صرف سرکاری اور مستند ذرائع سے حاصل کریں اور افواہوں سے گریز کریں۔

حکام نے کہا ہے کہ سائبر سکیورٹی مشترکہ ذمہ داری ہے اور معلومات کی تصدیق کے بعد ہی شیئر کرنا قومی فریضہ ہے۔

حکام نے عوام کو ہدایت کی ہے کہ غیر مصدقہ خبروں اور سوشل میڈیا افواہوں پر یقین نہ کریں۔

READ  9 مئی کیسز: پنجاب حکومت نے متعدد اسپیشل پراسیکیوٹرز کی تقرریاں واپس لے لیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں