سونے کی قیمت میں مسلسل کمی، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

The price of gold has continued to decline

کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 3500 روپے کم ہو کر 4 لاکھ33 ہزار 826 روپے ہوگئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 3001 روپے کم ہو کر 3 لاکھ71 ہزار966روپے ہوگئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 35 ڈالر کم ہو کر 4115 ڈالر فی اونس ہے۔

READ  2026 میں چین کی ڈیزائن کردہ پہلی آبدوز پاک بحریہ میں شامل ہو جائے گی: نیول چیف

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں