زرداری و شریف خاندانوں کی سیاست کا سورج غروب ہو رہا ہے: لیاقت بلوچ

The sun is setting on the politics of the Zardari and Sharif families: Liaquat Baloch

نائب امیرِ جماعتِ اسلامی لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ زرداری و شریف خاندانوں کی سیاست کا سورج غروب ہو رہا ہے۔

ایک بیان میں لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ اب جماعتِ اسلامی ہی عوام کے لیے بہترین چوائس ہے۔
انہوں نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف وطن واپسی پر امیرِ جماعتِ اسلامی سے مذاکرات کریں، پیٹرول پر لیوی ٹیکس ختم کر کے عوام کو ریلیف دیں۔

لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ ملک کا اصل بحران نظام کی ناکامی ہے۔

READ  آزاد کشمیر: ایک ہفتے میں بارشوں سے ہلاکتوں کی تعداد 19 ہوگئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں