امریکا نے شامی فوج کے ذریعے حزب اللہ کے خاتمے کا منصوبہ بنالیا

The US has planned to eliminate Hezbollah through the Syrian army.

امریکا نے شامی فوج کے ذریعے حزب اللہ کے خاتمے کا منصوبہ بنالیا۔

اسرائیلی اخبار کے مطابق امریکا کی جانب سے شامی فوج کو لبنان بھیجنے کی حوصلہ افزائی کی گئی جب کہ دمشق نے تنازع میں الجھنے سے انکار کردیا۔

دوسری طرف امریکی اخبار کی جانب سے اسرائیلی خفیہ کیبل کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہےکہ ایران کا نظام کمزور نہیں بلکہ وہ آخری حد تک لڑنے کو تیار ہے۔

امریکی اخبار کے مطابق ایران کی بنیادی فوجی فورس پاسداران انقلاب برتر ہیں۔

ادھر امریکی محکمہ خا رجہ کے 2 افسران نے اسرائیلی خفیہ دستاویز کی تصدیق کردی۔

READ  آن لائن بھیک مانگنے والوں کو 3 ماہ قید اور 10ہزار درہم جرمانہ ہوگا، دبئی پولیس نے خبردارکردیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں