پاکستان میں کرپشن میں کمی، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ جاری

Transparency International report released

ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کے کرپشن پرسیپشن انڈیکس پر تازہ رپورٹ میں پاکستان کی درجہ بندی میں بہتری آگئی۔

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے مطابق پاکستان کرپشن پرسیپشن انڈیکس میں ایک درجے بہتری کے بعد 182 ممالک میں 136 ویں نمبر پر رہا۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2025 میں بھی گڈ گورننس اور مسلسل ادارہ جاتی اصلاحات کی وجہ سے پاکستان کے مجموعی اسکور میں اضافے کا رجحان برقرار رہا۔

رپورٹ کے مطابق پاکستان میں ناصرف پبلک سیکٹر اور انتظامی بدعنوانی بلکہ قانون ساز اداروں اور عدلیہ میں بدعنوانی کے اعشاریوں میں بھی نمایاں بہتری دیکھنے میں آئی ہے۔

READ  اپوزیشن نے حکومت سے مذاکرات کیلئےکوئی شرط نہیں رکھی: مصطفیٰ نواز کھوکھر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں