ٹرمپ کی ایک بار پھر شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تعریف

Trump once again praises Shehbaz Sharif and Field Marshal Asim Munir

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاکستان کے وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی تعریف کی۔

امریکی صدر نے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی قیادت کے کہنے پر پروجیکٹ فریڈم روکا۔

امریکی صدر اس سے قبل بھی متعدد مواقع پر ایران جنگ کے معاملے پر پاکستان کی قیادت کو سراہتے رہے ہیں اور انہوں نے پاکستان کی اپیل پر جنگ بندی میں توسیع کی اور ایران پر حملوں کو مؤخر کیا۔

READ  سوئیڈن میں وزیر صحت حلف لینے کے چند گھنٹے بعد پریس کانفرنس کے دوران بیہوش ہو گئیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں