حوثی ناکہ بندی کے باوجود 2 پاکستانی تیل بردار جہاز باب المندب سے نکلنے میں کامیاب

Two Pakistani oil tankers succeed in passing

حوثی ناکہ بندی کے باوجود 2 پاکستانی تیل بردار جہاز باب المندب سے نکلنے میں کامیاب ہو گئے ۔

حوثی ملیشیا ءکی جانب سے بحیرۂ احمر میں کی جانے والی ناکہ بندی کے باوجود 2 پاکستانی ایندھن بردار جہاز سعودی عرب کا خام تیل لے کر بغیر کسی حادثے یا رکاوٹ کے باب المندب اور بحیرۂ احمر سے کامیابی کے ساتھ گزر گئے۔

READ  ٹھٹہ: موبائل نہ دلانے پر 12 سالہ بچے کا باپ پر تیز دھار آلے سے حملہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں