جنسی زیادتی کے الزامات کا شکار امریکا کے 2 اراکین کانگریس کو مستعفی ہونا پڑگیا

Two US Congressmen forced to resign amid sexual assault allegations

جنسی زیادتی کے الزامات کا شکار امریکا کے دو اراکین کانگریس کو مستعفی ہونا پڑگیا۔

ڈیموکریٹک رکن کانگریس ایرک سوالویل (Eric Swalwell) پر4 خواتین نے جنسی بدسلوکی کا الزام عائدکیا جس کے بعد سوالویل نے گورنرکیلیفورنیا کا الیکشن لڑنےکی انتخابی مہم ختم کردی۔

سوالویل اور ری پبلکن رکن کانگریس ٹونی گوانزالز(Tony Gonzales) پر ان کی سیاسی جماعتوں کی جانب سے دباؤ تھا کہ اگر وہ مستعفی نہ ہوئے تو کانگریس میں قرار داد پیش کرکے ان کی رکنیت ختم کرادی جائے گی۔

READ  برطانیہ میں گرومنگ گینگ کے سرغنہ کو 35 سال قید کی سزا سنا دی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں