برطانیہ کا اسکولوں میں اسمارٹ فونز پر باقاعدہ پابندی لگانے کا فیصلہ

UK decides to ban smartphones in schools

برطانیہ نے اسکولوں میں اسمارٹ فونز پر باقاعدہ پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا۔

حکومت نے چلڈرنز ویلبیئنگ اینڈ اسکولز بل میں ترمیم کا ارادہ کیا ہے۔

وزیر تعلیم Jacqui Smith کے مطابق اس اقدام کا مقصد طلبہ کی توجہ بہتر بنانا اور اسکولوں میں نظم و ضبط قائم رکھنا ہے۔

اگرچہ زیادہ تر اسکول پہلے ہی موبائل فون کے استعمال پر پابندی لگا چکے ہیں لیکن اب اسے قانون بنا کر تمام اداروں کے لیے لازمی کیا جا رہا ہے۔

READ  ایرانی صدر، وزیر خارجہ و دیگر حکام کو امریکی ویزا کن پابندیوں کیساتھ ملا؟

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں