امریکا نے یورپ میں تعینات بریگیڈ کومبیٹ ٹیمز کی تعداد کم کردی

US reduces number of brigade combat teams deployed in Europe

امریکا نے یورپ میں تعینات بریگیڈ کومبیٹ ٹیمز کی مجموعی تعداد 4 سے کم کرکے 3 کر دی۔

امریکی محکمہ جنگ کے مطابق یورپ میں امریکی بریگیڈ کومبیٹ ٹیمز کی تعداد دوبارہ 2021 کی سطح پر آ گئی ہے، فیصلہ یورپ میں امریکی فوجی تعیناتی کے حوالے سے جامع جائزے کے بعد کیا گیا۔

امریکی محکمہ جنگ کا کہنا ہے کہ فیصلے کے نتیجے میں پولینڈ میں امریکی افواج کی تعیناتی عارضی طور پر مؤخر کی گئی ہے، آئندہ تجزیے کی بنیاد پر یورپ میں امریکی افواج کے حتمی مستقبل کا فیصلہ ہوگا۔

READ  امریکا کی طرف سے پاکستان منتقل کیے گئے ایرانی جہاز کے عملے کے 15 ارکان کو ایران کے حوالے کردیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں