یوپی سے ہر مسلم کو نشاندہی کرکے نکالیں گے: وزیراعلیٰ اترپردیش

We will identify and expel every Muslim from UP

بھارتی ریاست اترپردیش کے ہندو انتہا پسند وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے مسلمانوں کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہےکہ ان کی حکومت ریاست سے مسلمانوں کو نکال دے گی۔

آسام میں خطاب کرتے ہوئے یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا کہ بی جے پی آسام کو مسلم دراندازوں سے پاک کرسکتی ہے اور ہر مسلم کو نشاندہی کرکے نکالا جائے گا۔

وزیراعلیٰ یوپی نے کہا کہ اب اتر پردیش میں کوئی سڑکوں پر نماز نہیں پڑھ سکتا اور نہ ہی کسی عبادت گاہ سے بلند آواز کی اجازت ہوگی۔

READ  اسرائیلی شہریوں کی جان بچانے والے عرب مسلم شہری کا گھر بھی گرا دیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں