امریکا: دکان پر مشروب کیلئے رکنے والی خاتون نے ہزاروں ڈالر جیت لیے

Woman who stopped at a store for a drink wins thousands of dollars

امریکا میں ایک اسٹور پر تازہ دم ہونے کے لیے رکنے والی خاتون نے 75 ہزار ڈالر کی لاٹری جیت لی۔

ساؤتھ کیرولائنا سے تعلق رکھنے والی خاتون نے ایک دکان پر مشروب خریدنے کی غرض سے رکیں جہاں انہوں نے ایک لاٹری کا ٹکٹ بھی خرید لیا۔

کارڈ اسکریچ کرنے پر انہیں معلوم ہوا کہ وہ 75 ہزار ڈالر کا انعام جیت گئی ہیں۔

انعام جیتنے والی خاتون نے بتایا کہ انعام جیت کر وہ بہت جذباتی تھیں۔ انعام کی رقم ان کی زندگی کچھ آسان بنائے گی۔ وہ جانتی ہے کہ پیسہ سب کچھ نہیں ہوتا لیکن یہ ضرور ان کی مدد کرے گا۔

READ  بینکاک؛ مصروف شاہراہ اچانک دھنسنے سے 160 فٹ گہرا گڑھا بن گیا، ویڈیو وائرل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں