آٹو پالیسی سے 660 سی سی گاڑیاں سستنی ہونے جارہی ہیں: میاں شعیب

چیئرمین آل پاکستان کار ڈیلرز اینڈ امپورٹرز ایسوسی ایشن میاں شعیب نے کہاہے کہ آٹو پالیسی سے 660 سی سی کی گاڑی سستی ہونے جا رہی ہے، کمرشل امپورٹ سے پہلے گاڑیوں کیلئے سیفٹی اسٹینڈرڈزکی پری شپمنٹ کلیئر کرنا ہو گی۔

میاں شعیب کا کہناتھا کہ کمرشل امپورٹ میں سب بینکوں کے ذریعے گاڑیاں منگوائی جاسکیں گی، گاڑیوں کی امپورٹ کا آٹوپالیسی سےکوئی تعلق نہیں ہے،کمرشل امپورٹ میں اب الیکٹرک گاڑیاں بھی آئیں گی،آٹو پالیسی سے 660 سی سی کی گاڑی سستی ہونے جا رہی ہے، کمرشل امپورٹ سے پہلے گاڑیوں کیلئے سیفٹی اسٹینڈرڈزکی پری شپمنٹ کلیئر کرنا ہو گی۔

READ  پاکستان میں لاکھوں افراد کے فون ٹیپ ہونے اور انٹرنیٹ فائر وال کے ذریعے نگرانی کیے جانے کا انکشاف

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں