پاکستان میں برطانوی حکومت سے پنشن وصول کرنے والی آخری خاتون جنت خاتون قائم خانی 107 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔
جنت خاتون کا تعلق سندھ کے شہر جھڈو سے تھا۔ انکے شوہر عبدالشکور قائم خانی برطانوی دورِ حکومت میں 17ویں پونا ہارس رجمنٹ میں سپاہی تھے۔
ان کی وفات کے بعد برطانوی حکومت کی جانب سےملنے والی پنشن ان کی بیوہ جنت خاتون کو منتقل کردی گئی تھی جو وہ طویل عرصے سے اقوام متحدہ کے ذریعے وصول کر رہی تھیں






تبصرے بند ہیں