شانگلہ: پولیس کانسٹیبل کی موٹرسائیکل میں نصب کیا گیا بارودی مواد پھٹ گیا، اہلکار شہید

خیبر پختون خوا کے ضلع شانگلہ میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں پولیس کانسٹیبل شہید ہوگیا۔

ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس مالاکنڈ زاہد نواز کے مطابق بارودی مواد پولیس کانسٹیبل کی موٹرسائیکل میں نصب کیا گیا تھا۔
شہید ہونے والے کانسٹیبل کی لاش کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق واقعے کا مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔

READ  کراچی؛ عید قرباں پر فروخت کے لیے لائے گئے 25 بکرے چوری، فوٹیج بھی سامنے آگئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں