خاتونِ اول آصفہ بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سندھ پیپلز ہاؤسنگ اسکیم کے تحت 21 لاکھ سیلاب متاثرین کو مالکانہ حقوق دیے جا رہے ہیں۔ نواب شاہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ ہر گھر کی زمین خواتین کے نام پر رکھی گئی ہے، جو بلاول بھٹو زرداری کی سوچ کا نتیجہ ہے۔ آصفہ کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو، ذوالفقار علی بھٹو کے زمین، گھر اور عزت کے وعدے کو پورا کر رہے ہیں۔
21 لاکھ سیلاب متاثرین کو گھر دے رہے ہیں,آصفہ





تبصرے بند ہیں