خیبرپختونخوا: کرک میں پولیس موبائل پر حملہ کرنیوالے 8 دہشتگرد ہلاک

8 terrorists killed in Karak attack on police mobile

خیبرپختونخوا کے ضلع کرک میں پولیس موبائل پر حملہ کرنے والے 8 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں مطلوب دہشتگرد عارف عرف ڈان بھی مارا گیا۔

دہشتگردوں کے حملے میں 5 پولیس اہلکار شہید ہوئے تھے۔

دہشگردوں کے حملے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ میں وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی، چیف سیکرٹری اور آئی جی کے پی ذوالفقار حمید نے شرکت کی۔

READ  اے پی سی سے قبل اپوزیشن اتحاد کا سربراہی اجلاس طلب کرلیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں