21 لاکھ سیلاب متاثرین کو گھر دے رہے ہیں,آصفہ

2.1 million flood victims are being given houses, Asifa

خاتونِ اول آصفہ بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سندھ پیپلز ہاؤسنگ اسکیم کے تحت 21 لاکھ سیلاب متاثرین کو مالکانہ حقوق دیے جا رہے ہیں۔ نواب شاہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ ہر گھر کی زمین خواتین کے نام پر رکھی گئی ہے، جو بلاول بھٹو زرداری کی سوچ کا نتیجہ ہے۔ آصفہ کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو، ذوالفقار علی بھٹو کے زمین، گھر اور عزت کے وعدے کو پورا کر رہے ہیں۔

READ  لاہور: خواتین کو ہراساں کرنے والا ویڈیو وائرل ہونے پر گرفتار لیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں