رواں سال کے دوران پنجاب میں پولیو کا دوسرا کنفرم کیس سامنے آگیا ۔
چلڈرن ہسپتال لاہور کے ڈاکٹرز نے 6 ماہ کی بچی کے پولیو میں مبتلا ہونے کی تصدیق کر دی
یونین کونسل شاہ والی روجھان ضلع راجن پور کی 6 ماہ کی بچی میں پولیو کی تصدیق
متاثرہ بچی کو پولیو سے بچاو کی ویکسین نہ دینے کا انکشاف
پولیو کے خلاف تمام تر اقدامات کے باوجود سنگین خطرہ بدستور موجودہے جبکہ ترجمان پولیو پروگرام کا کہنا ہے کہ راجن پور اور لاہور میں پولیو کا کوئی کیس تا حال سامنے نہیں آیا بظاہر متاثرہ بچی کے تمام ٹیسٹ کلیئر ہیں متاثرہ بچی کو گزشتہ فروری مین فالج ہوا تھا بچے کے کسی ٹیسٹ میں پولیو وائرس کی تصدیق نہیں ہوئی
سوشل میڈیا پر سنسی پھیلانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی
رواں سال کے دوران پنجاب میں پولیو کا دوسرا کنفرم کیس ،ترجمان پولیو مہم کی تر دید





تبصرے بند ہیں