کراچی میں 18 سے 23 اگست کے درمیان مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ متوقع ہے

A new series of monsoon rains is expected in Karachi between August 18 and 23

کراچی میں 18 سے 23 اگست کے دوران ایک سے دو مؤثر بارشوں کے سلسلے متوقع ہیں، جن کے دوران شہر میں معتدل بارش ہونے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون کا سسٹم 17 اگست کی رات گجرات کے راستے سندھ میں داخل ہو سکتا ہے، جو صوبے کے مختلف علاقوں کو متاثر کرے گا۔

محکمے کا کہنا ہے کہ اس سسٹم کے باعث سندھ کے کئی حصوں میں بارش متوقع ہے، جبکہ کچھ مقامات پر تیز بارش بھی ہو سکتی ہے۔

READ  بھارت دوبارہ میزائل حملہ کرسکتا ہے، خاص نظر رکھنا ہوگی: جنرل ریٹائرڈ ناصر جنجوعہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں