موسمی خرابی اور دیگر وجوہات پر 8 پروازیں منسوخ، 57 میں تاخیر

8 flights canceled, 57 delayed due to weather conditions and other reasons

موسمی خرابی اور انتظامی مسائل کی وجہ سے ملک بھر میں 8 پروازیں منسوخ جبکہ 57 میں تاخیر کردی گئی۔

فلائٹ شیڈول کے مطابق ایک پرواز متبادل ایئرپورٹ پر اتاری گئی ہے۔ جدہ سے لاہور کی نجی ایئر لائن کی پرواز 587 موسمی خرابی پر اسلام آباد اتاری گئی۔دارالحکومت اسلام آباد ایئرپورٹ کی 19 پروازوں میں ایک سے 8 گھنٹے کی تاخیر ہوئی ہے۔

کراچی ایئرپورٹ کی 19 پروازوں میں ایک سے 6 گھنٹے کی تاخیر ہوئی۔

READ  کتابیں اور یونیفارم مہنگی فروخت کرنے پر 17 بڑے نجی اسکول سسٹمز کو شوکاز نوٹس جاری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں