فیصل آباد: طالبہ کالج کی دوسری منزل سے گر کر جاں بحق

Student dies after falling from second floor of college

فیصل آباد میں ایک طالبہ کالج کی دوسری منزل سے گر کر جاں بحق ہوگئی۔

افسوسناک واقعہ فیصل آباد کے سمندری گورنمنٹ وومن کالج میں پیش آیا جہاں کالج میں پڑھنی والی طالبہ دوسری منزل سےطالبہ گر کر جاں بحق ہوگئی۔

اس حوالے سے پولیس کا بتانا ہے کہ طالبہ کالج کی چھت سے نیچے گر کر زخمی ہوئی تھی جسے اسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ زخموں کی تاب نا لاتےہوئے جاں بحق ہوگئی۔

پولیس حکام کا بتانا ہے کہ واقعے کی مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

READ  ڈی جی آئی ایس پی آر نے ایس ایس جی حوالدار کو میڈیا کے سامنے پیش کردیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں