لاہور بورڈ 18 ستمبر کو انٹرمیڈیٹ پارٹ 2 کے نتائج کا اعلان کرے گا

Lahore Board to announce Intermediate Part 2 results on September 18

لاہور بورڈ کی جانب سے انٹرمیڈیٹ پارٹ 1 کے نتائج کا اعلان 15 اکتوبر کو کیا جائے گا، انٹرمیڈیٹ کا دوسرا سالانہ امتحان 29 اکتوبر سے لیا جائے گا۔

انٹر کے دوسرے سالانہ امتحان کے لئے 20 سے 30 ستمبر تک سنگل فیس کے ساتھ داخلہ وصول کیا جائے گا، یکم ستمبر سے 7 اکتوبر تک ڈبل فیس کے ساتھ داخلہ وصول ہو گا جبکہ 8 سے 13 اکتوبر تک ٹرپل فیس کے ساتھ داخلہ وصول ہو گا۔

READ  لڑکیوں نے میدان مار لیا،انٹرمیڈیٹ کے نتائج کااعلان ہوگیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں