لاہور بورڈ کی جانب سے انٹرمیڈیٹ پارٹ 1 کے نتائج کا اعلان 15 اکتوبر کو کیا جائے گا، انٹرمیڈیٹ کا دوسرا سالانہ امتحان 29 اکتوبر سے لیا جائے گا۔
انٹر کے دوسرے سالانہ امتحان کے لئے 20 سے 30 ستمبر تک سنگل فیس کے ساتھ داخلہ وصول کیا جائے گا، یکم ستمبر سے 7 اکتوبر تک ڈبل فیس کے ساتھ داخلہ وصول ہو گا جبکہ 8 سے 13 اکتوبر تک ٹرپل فیس کے ساتھ داخلہ وصول ہو گا۔






تبصرے بند ہیں