بلوچستان میں سیکیورٹی خدشات کے باعث انٹرنیٹ سروسز معطل کر دی گئی ہیں
محکمہ داخلہ و قبائلی امور کے نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے بھر میں، بشمول کوئٹہ، آج شام 6 بجے سے تھری جی اور فور جی سروسز بند کر دی جائیں گی، جو 6 ستمبر کی رات 9 بجے تک معطل رہیں گی۔
مزید بتایا گیا ہے کہ پی ٹی سی ایل اور این ٹی سی کی وائرلیس انٹرنیٹ سروسز بھی کوئٹہ، سبی، مستونگ، خضدار اور نوشکی میں دستیاب نہیں ہوں گی۔






تبصرے بند ہیں