کوئٹہ سمیت بلوچستان میں آج اور کل انٹرنیٹ سروسز معطل

Internet services suspended in Balochistan including Quetta today and tomorrow

بلوچستان میں سیکیورٹی خدشات کے باعث انٹرنیٹ سروسز معطل کر دی گئی ہیں

محکمہ داخلہ و قبائلی امور کے نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے بھر میں، بشمول کوئٹہ، آج شام 6 بجے سے تھری جی اور فور جی سروسز بند کر دی جائیں گی، جو 6 ستمبر کی رات 9 بجے تک معطل رہیں گی۔

مزید بتایا گیا ہے کہ پی ٹی سی ایل اور این ٹی سی کی وائرلیس انٹرنیٹ سروسز بھی کوئٹہ، سبی، مستونگ، خضدار اور نوشکی میں دستیاب نہیں ہوں گی۔

READ  لاہور؛ بارش میں موٹرسائیکل بے قابو ہوکر فٹ پاتھ سے ٹکرا گئی، 2 نوجوان سگے بھائی جاں بحق

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں