شہر میں موسلا دھار بارش ہوئی تو صورتحال سنبھالنا بڑا چیلنج ہوگا, میئر کراچی

If there is heavy rain in the city, it will be a big challenge to manage the situation, says Mayor Karachi

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ شہر میں تیز بارش کی صورت میں صورتحال سے نمٹنا ایک بڑا چیلنج ہوگا۔

اپنے بیان میں انہوں نے بتایا کہ سمندر کی سطح بلند ہونے کے باعث کریک کا پانی نہرِ خیام میں داخل ہو رہا ہے، اور اگر شدید بارش ہوئی تو نکاسیٔ آب کا مسئلہ مزید بڑھ سکتا ہے۔

READ  بارشوں کے بعد کراچی کی تباہ حال سڑکوں کی مرمت کا فیصلہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں