میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ شہر میں تیز بارش کی صورت میں صورتحال سے نمٹنا ایک بڑا چیلنج ہوگا۔
اپنے بیان میں انہوں نے بتایا کہ سمندر کی سطح بلند ہونے کے باعث کریک کا پانی نہرِ خیام میں داخل ہو رہا ہے، اور اگر شدید بارش ہوئی تو نکاسیٔ آب کا مسئلہ مزید بڑھ سکتا ہے۔






تبصرے بند ہیں