سیبسٹین لیکورنو فرانس کے نئے وزیر اعظم مقرر

Sebastien Lecornu appointed new French Prime Minister

فرانس کے صدر نے سیبسٹین لیکورنو کو نیا وزیر اعظم مقرر کردیا گیا

لیکورنو دو سال سے بھی کم عرصے میں فرانس کے پانچویں وزیر اعظم ہیں۔

واضح رہے کہ سابق وزیراعظم فرانسوا بیرو گزشتہ روز اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے میں ناکام ہوئے تھے۔

READ  بلی کے بار بار پڑوس میں چلے جانے پر خاتون پر 3 لاکھ کا جرمانہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں