فرانس کے صدر نے سیبسٹین لیکورنو کو نیا وزیر اعظم مقرر کردیا گیا
لیکورنو دو سال سے بھی کم عرصے میں فرانس کے پانچویں وزیر اعظم ہیں۔
واضح رہے کہ سابق وزیراعظم فرانسوا بیرو گزشتہ روز اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے میں ناکام ہوئے تھے۔

تبصرے بند ہیں