کراچی میں جام صادق پُل پر ٹرک کی گاڑی کو ٹکر، بچی زخمی

Girl injured after truck hits car on Jam Sadiq Bridge in Karachi

کراچی میں جام صادق پُل پر ٹرک نے اسکول وین اور ایک کار کو ٹکر ماد دی

حادثے میں ایک بچی زخمی ہوگئی جبکہ ٹرک کا ڈرائیور فرار ہوگیا۔

پولیس نے ٹرک کو تحویل میں لے لیا ہے۔

پولیس کے مطابق حادثے میں اسکول وین اور کار کو نقصان پہنچا ہے۔

READ  وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈمارشل کا جنگ کے خاتمے میں کردار قابل تحسین ہے، ایرانی سفیر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں