فیلڈ مارشل کا بنوں کا اہم دورہ، وزیراعظم بھی بنوں پہنچ گئے

Prime Minister also reaches Bannu

آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر بنوں کے اہم دورے پر ہیں۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بنوں کے اہم دورے پر ہیں اور وزیراعظم شہباز شریف بھی بنوں پہنچ گئے۔

سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہےکہ وزیراعظم اور آرمی چیف کے دورے کے دوران دہشتگردی کے خلاف جاری آپریشنزکا جائزہ لیاجائےگا۔

سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ عسکری اور سیاسی قیادت کی ملاقات میں دہشتگردی کے خلاف حکمت عملی سے متعلق اہم فیصلے متوقع ہیں۔

READ  گریجویٹس نوجوانوں کے لیے ماہانہ 70 ہزار روپے کا وظیفہ، اہلیت چیک کریں ؟

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں