شارلٹس ول اوپن اسکواش: پاکستان کے نور زمان کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

Charlottesville Open Squash

امریکا میں جاری پی ایس اے ورلڈ سیریز ایونٹ شارلٹس ول اوپن اسکواش میں پاکستان کے نور زمان کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔

نور زمان نے پری کوارٹر فائنل میں انگلینڈ کے ٹام والش کو تین ایک سے ہرایا، نور زمان کی جیت کا اسکور 13-11, 11-5, 5-11 اور 11-8 رہا۔
دیگر 2 پاکستانی پلیئرز عاصم خان اور اشعب عرفان کو پری کوارٹر فائنل میں شکست ہوئی۔

عاصم خان کو ٹاپ سیڈ ٹموتھی براونیل نے تین صفر جبکہ اشعب عرفان کو ویر چھوثرانی نے تین ایک سے ہرایا۔

READ  پاکستان نے ٹرمپ کے غزہ منصوبے کو امن کیلئے نادر موقع قرار دیدیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں