بھارتی کرکٹ بورڈ نے روہت شرما کو ون ڈے ٹیم کی کپتانی سے ہٹادیا، نیا کپتان کون؟

removed Rohit Sharma from the captaincy of the ODI team

بھارتی کرکٹ بورڈ نے روہت شرما کو ون ڈے کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے ہٹا دیا۔

بی سی سی آئی نے روہت شرما کی جگہ اب شبمن گل کو ون ڈے ٹیم کی قیادت سونپ دی ہے جب کہ وہ ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بھی ہوں گے۔

بھارتی کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے جس میں ویرات کوہلی اور روہت شرما کو بھی شامل کیاگیا ہے۔

READ  آئی سی سی پلیئرز رینکنگ جاری، ٹاپ 10 ٹیسٹ بیٹر میں کوئی پاکستانی شامل نہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں