ایچ ای سی نے کمپیوٹر سائنس کا نصاب تبدیل کر دیا

HEC changes computer science syllabus

نیا نصاب برٹش کونسل، مختلف وزارتوں، تعلیمی اداروں اور صنعت کے شراکت داروں کی مشاورت سے تیار کیا گیا ہے۔

ایچ ای سی کے مطابق نیا نصاب عالمی معیار اور جدید مارکیٹ کی ضروریات کے مطابق ڈیزائن کیا گیا ہے۔

اپ ڈیٹ شدہ نصاب میں 14 مضامین شامل ہیں جن میں مصنوعی ذہانت (AI)، ڈیٹا سائنس، سائبر سکیورٹی، سافٹ ویئر انجینئرنگ، روبوٹکس اور کوانٹم کمپیوٹنگ جیسے جدید شعبے شامل ہیں۔

READ  میٹرک ٹیک منصوبے کو آغاز میں ہی دھچکا، داخلوں میں نمایاں کمی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں